Sunday, 19 August 2018

میکسیکو صحافیو ں کیلئے خطرناک ترین ملک قرار

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/20/urdu-news-39516



صحافت کے میدان میں ایک صحافی اپنی جان داؤ پر لگا کر عوام تک حقائق پہنچانے کی کوشش کرتا ہے اور اس دوران اکثرایسے غیر متوقع واقعات بھی رونما ہوتے ہیں جو نہایت خطرناک ثابت ہوتے ہیں۔

حقائق سے پردہ اُٹھانا اوراظہار رائے کی آزادی میکسیکو کے صحافیوں کے لئینہایت خطرناک ثابت ہوئی اور یہی وجہ ہے کہ میکسکیو کو حالیہ جاری کردہ ایک نئی رپورٹ میں صحافیوں کے لئے سب سے پُر خطر مقام قرار دیا گیا ہے ۔

میکسیکو صحافیو ں کیلئے خطرناک ترین ملک قرار

میکسیکو کے نیشنل کمیشن آف ہیومن رائیٹس نے نئی رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق میکسیکو کو صحافیوں کے لئے خطرناک ترین ملک قرار دیا گیا ہے ۔

پیشہ وارانہ فرائض کی انجام دہی کرتے ہوئے 2000سے لے کر 2018تک اٹھارہ سالوں کے دوران 138صحافیوں کو بے دردی سے موت کے گھاٹ اتار دیا گیاجبکہ قتل ہونیوالوں میں14 خواتین صحافی بھی شامل ہیں۔


Urdu Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...