https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/18/urdu-news-39639
تقریب میں شریک ہونا چاہتے تھے، مگر خود عمران خان نے بیٹوں کو تقریب حلف برداری میں آنے سے منع کیا ہے، سابق اہلیہ۔ فوٹو : فائل
لندن: نومنتخب وزیراعظم عمران خان کے بیٹے اپنے والد کی تقریب حلف برداری میں شرکت نہیں کریں گے۔
ایک ٹویٹ کے جواب میں عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ نے کہا کہ وہ تقریب میں شریک ہونا چاہتے تھے، مگر خود عمران خان نے بیٹوں کو تقریب حلف برداری میں آنے سے منع کیا ہے۔
Urdu Khabrain
No comments:
Post a Comment