Saturday, 11 August 2018

پیر پگارا سے ملاقات کیلئے شاہ محمود، جہانگیر ترین کراچی پہنچ گئے

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/11/urdu-news-38044



جی ڈی اے رہنماؤں سے ملاقات کے لیے پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین کراچی پہنچ گئے۔

ذرائع کےمطابق پی ٹی آئی رہنما جی ڈی اے کے سربراہ پیر پگارا سے ملاقات کریں گے،جبکہ پیر پگارا نےپی ٹی آئی سے اتحاد کو 3شرائط سے منسوب کر دیا۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ تحریک انصاف کے رہنما سندھ میں اپنے اپوزیشن لیڈر کی حمایت کے لئے جی ڈی اے کے سربراہ سے درخواست کرے گی


Urdu Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...