Friday, 17 August 2018

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے عہدے کا حلف اٹھالیا

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/17/urdu-news-39548




نئے قائد ایوان کا انتخاب خفیہ رائے شماری کے بجائے ڈویژن کے ذریعے ہوگا فوٹو: فائل


نئے قائد ایوان کا انتخاب خفیہ رائے شماری کے بجائے ڈویژن کے ذریعے ہوگا فوٹو: فائل



پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے۔


ایکسپریس نیوز کے مطابق گورنر ہاؤس پشاور میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی تقریب حلف برداری منعقد ہوئی، گورنر خیبر پختونخوا اقبال ظفر جھگڑا نے ان سے حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب میں نومنتخب وزیر اعلیٰ کے اہلخانہ، سیاسی شخصیات اور دیگر اہم افراد نے شرکت کی۔


اس خبر کو بھی پڑھیں : پی ٹی آئی کے محمود خان وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا منتخب


محمود خان کا تعلق تحریک انصاف سے ہے اور وہ گزشتہ دور حکومت میں صوبائی وزیر کھیل بھی رہ چکے ہیں۔



Urdu Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...