https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/13/urdu-news-38614
سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کے داماداور مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر کی طبیعت میں بہتری آ رہی ہے۔پمزاسپتال نے تشخیصی مراحل مکمل کر لئے اور5 رکنی میڈیکل بورڈ نے ٹیسٹ رپورٹس کلیئر قرار دے دی ہیں۔
بشریٰ مانیکا کے سابق شوہر خاور مانیکا نے دوسری شادی کر لی
رپورٹ کے مطابق خون کے تمام نمونوں کی تشخیص میں کوئی پیچیدگی نہیں تاہم کیپٹن (ر) صفدر کو مزید ایک سے 2 روز تک اسپتال میں رکھنے کا امکان ہے۔
یاد رہے کیپٹن(ر)صفدر کو اڈیالہ جیل میں طبیعت خراب ہونے کے باعث پمزاسپتال منتقل کیا گیا تھا، انہیں نوازشریف کے منی لانڈرنگ کیس میں غیر مصدقہ شہادت دینے پر ایک سال کی قیدکی سزا سنائی گئی ہے ۔
Urdu Khabrain
No comments:
Post a Comment