Monday, 20 August 2018

کوئین آف سول، اریتھا فرینکلن انتقال کر گئیں

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/20/urdu-news-39495



امریکی دنیائے موسیقی میں کوئین آف سول کہلانے والی گلوکارہ اریتھا فرینکلن 76 برس کی عمر میں انتقال کر گئی ہیں۔

امریکی گلوکارہ کئی سالوں سے لبلبے کے کینسر میں مبتلا تھیں، اریتھا فرینکلن نے18 گریمی ایوارڈز اور25گولڈ ریکارڈز حاصل کیےہیں۔

اریتھا روک اینڈ رول ہال آف فیم کی پہلی خاتون تھیں، 2010 میں رولنگ اسٹون میگزین نے انہیں روک ایرا کی نمبر ون گلوکارہ کا اعزاز دیا تھا۔

ان کے مقبول گانوں میں ریسپیکٹ، بے بی آئی لو یو اور چین آف فولزشامل ہیں۔


Urdu Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...