Sunday, 24 September 2017

ماہرہ خان کی رنبیر کے ساتھ سگریٹ نوشی کا ٹویٹر پر مذاق بن گیا


ماہرہ خان کی بھارتی اداکار رنبیر کپور کے ساتھ امریکی سڑکوں پر سگریٹ پیتے ہوئے تصاویر ہر طرف وائرل ہوگئیں، ہر طرف افواہیں گرم ہیں کہ دونوں ڈیٹ پر تھے، سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے پاکستانی اداکارہ پر تنقید، مذاق اور حمایت کا سلسلہ جاری ہے۔


ٹویٹر پر لوگ کس طرح اس معاملے پر تبصرہ کررہے ہیں، یہ پیغامات دیکھیے۔


 












قالب وردپرس

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...