ملازمہ پر شک ہوا تو کمرے میں خفیہ کیمرہ لگادیا، پہلے ہی دن جب گھر واپس آکر ویڈیو دیکھی تو ملازمہ بچی کے ساتھ کیا خوفناک ترین کام کررہی تھی؟ جان کر والدین کبھی بچوں کو ملازمین کے ہاتھ میں نہ چھوڑیں
خاتون کو نومولود بچی کیلئے رکھی گئی ملازمہ پر شک ہوا تو کمرے میں خفیہ کیمرہ لگادیا، پہلے ہی دن جب گھر واپس آکر ویڈیو دیکھی تو ملازمہ بچی کے ساتھ کیا خوفناک ترین کام کررہی تھی؟ جان کر والدین کبھی بچوں کو ملازمین کے ہاتھ میں نہ چھوڑیں.
جنوبی افریقہ میں ایک خاتون کو اپنی نومولود بچی کے لیے رکھی گئی ملازمہ پر شک ہوا جس پر اس نے کمرے میں خفیہ کیمرہ لگا دیا۔ پہلے ہی دن جب گھر واپس آ کر اس نے ویڈیو دیکھی تو ملازمہ کو بچی کے ساتھ ایسا ہولناک سلوک کرتے ہوئے دیکھ لیا کہ اس کاکلیجہ منہ کو آ گیا۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ جنوبی افریقہ کے شہر نیمیبیا میں پیش آیا۔ والدہ نے خفیہ کیمرے کی ویڈیو میں دیکھا کہ ملازمہ بچی کو ٹانگوں سے اٹھا کر لاتی ہے اور اوندھے منہ اس کے ہنڈولے میں پھینک دیتی ہے۔
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ملازمہ پورے زور سے بچی کو ہنڈولے میں پھینکنے کے بعد دوسرے کام کرنے لگتی ہے۔ اینی میری تھیورون نامی اس 31سالہ خاتون کا کہنا ہے کہ ”جب میں نے ویڈیو میں ملازمہ کو اپنی بچی کے ساتھ یہ ہولناک سلوک کرتے دیکھا تو میں بہت دیر تک روتی رہی۔ مجھے بہت صدمہ ہوا کہ میں نے اپنی 9ماہ کی معصوم بچی کو اس ملازمہ کے رحم و کرم پر کیوں چھوڑا۔ مجھے یہ احساس اندر ہی اندر کھائے جا رہا ہے کہ میں ایک ناکام ماں ثابت ہوئی ہوں۔ جس طاقت سے اس نے بچی کو ہنڈولے میں پھینکا تھا، اس سے بچی کو کوئی بھی نقصان پہنچ سکتا تھا.
Wednesday, 27 September 2017
نومولود بچی کیلئے رکھی گئی ملازمہ پر شک ہوا تو کمرے میں خفیہ کیمرہ
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment