Wednesday, 27 September 2017

تھیلیسمیا کی روک تھام کیلئے قانون سازی کا فیصلہ


لاہور: پنجاب حکومت نے تھیلیسیمیا کی روک تھام کے لئے قانون سازی کا فیصلہ کرلیا۔ مجوزہ قانون کے تحت شادی سے قبل لڑکی اورلڑکے کا بلڈ ٹیسٹ لازمی ہوگا۔


وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیرصدارت اجلاس میں تھیلیسیمیا کی روک تھام کے مسودہ قانون پرغورکیا گیا۔


اجلاس پنجاب حکومت نے تھیلیسیمیا کی روک تھام کے لئے قانون سازی کا فیصلہ کرلیا جس کے تحت مجوزہ قانون کے تحت شادی سے قبل لڑکی اور لڑکے کا بلڈ ٹیسٹ لازمی ہو گا۔


مجوزہ مسودہ قانون پرانیس اکتوبر کو سٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لیا جائے گا جبکہ تھیلیسیمیا ٹیسٹ کے حوالے سے مذہبی سکالرز سے بھی آرا لی جائے گی۔


مسودہ قانون جلد پنجاب اسمبلی میں منظوری کے لیے پیش کیاجائے گا۔




قالب وردپرس

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...