چیئرمین پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن خالد شاہ نے فیسوں کے معاملے پر عدالتی فیصلہ آنے پر ایک کے بعد دوسرا جواز اپنا لیا۔ کہتے ہیں ہاؤس رینٹ سمیت اخراجات میں اضافہ ہو رہا ہے، فیس میں پانچ فیصد اضافے سے گزارا نہیں ہوگا۔ عدالت فیسوں میں دس فیصد اضافے کا حکم جاری کرے۔
No comments:
Post a Comment