Saturday, 14 October 2017

قذافی سٹیڈیم میں ٹی 20 میچ کھیلنے کیلئے سری لنکن حکام نے گرین سگنل دیدیا

ذرائع کے مطابق سری لنکن حکام نے سیریز کا تیسرا ٹی 20 میچ لاہور میں کھیلنے کی یقین دہانی کرا دی ہے۔




ذرائع کے مطابق سری لنکن حکام نے 29 اکتوبر کو لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں سیریز کا تیسرا ٹی 20 میچ کھیلنے کی یقین دہانی کرا دی ہے۔


ذرائع کے مطابق نجم سیٹھی کی ویسٹ انڈین بورڈ کے ممبران سے بھی ملاقات ہوئی ہے جنہوں آئندہ ماہ تین ٹی 20میچوں کیلئے ٹیم پاکستان بھیجنے کے حوالے سے مثبت جوا ب دیا ہے۔


نجم سیٹھی کی جنوبی افریقہ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو تھابنگ مورے سے بھی ملاقات متو قع ہے جس میں آئندہ ماہ تین ٹی 20 میچوں کیلئے پروٹیز ٹیم کوپاکستان بھیجنے کے حوالے سے بات چیت کی جائے گی۔





























































































































































































































































قالب وردپرس

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...