چندی گڑھ(نیوز ڈیسک) ہریانہ پولیس کے ساتھ 38دن تک آنکھ مچولی کرنے والی ہنی پریت کا جھوٹ پکڑا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس کے مطابق جس کوٹھی میں اس نے رہائش کی بات بتائی تھی وہ کافی عرصے سے ویران اور بند پڑی ہے ۔وہاں رہائش کا کوئی بندوبست نہیں۔ڈیرہ سچا سودا کے سربراہ گرمیت کی راز دار ہنی پریت اور اس کی سہیلی سکھدیپ کور کو تحقیقات کیلئے پولیس کے حوالے کردیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق ہریانہ پولیس کے ساتھ 38دن تک آنکھ مچولی کرنے والی ہنی پریت کا جھوٹ پکڑا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس کے مطابق جس کوٹھی میں اس نے رہائش کی بات بتائی تھی وہ کافی عرصے سے ویران اور بند پڑی ہے ۔وہاں رہائش کا سکھدیپ کور کو تحقیقات کیلئے پولیس نے سنگرورضلع کے بھوانی گڑھ تھانہ بھٹنڈا منتقل کردیا ہے۔ بھوانی گڑھ تھانہ بھٹنڈا منتقل کردیا ہے۔کوئی بندوبست نہیں۔ڈیرہ سچا سودا کے سربراہ گرمیت کی راز دار ہنی پریت اور اس کی سہیلی سکھدیپ کور کو تحقیقات کیلئے پولیس نے سنگرورضلع کے بھوانی گڑھ تھانہ بھٹنڈا منتقل کردیا ہے۔ بھوانی گڑھ تھانہ بھٹنڈا منتقل کردیا ہے۔
No comments:
Post a Comment