Sunday, 8 October 2017

بھٹو خاندان کے لیے کوئی انصاف نہیں ہے، آصفہ بھٹو زرداری افسردہ

 


سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بھٹو خاندان کے لیے کوئی انصاف نہیں ہے

اسلام آباد(آئی این پی)سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بھٹو خاندان کے لیے کوئی انصاف نہیں ہے ،بینظیر بھٹو کیس میں عدالت نے ایک بار پھر ہمیں مایوس کیا،وہ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ا ظہار خیال کررہی تھیں ۔

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...