Sunday, 8 October 2017

اداکارہ نور نے شوبز کو خیرباد کہہ کر مذہبی پروگرام کرنیکا فیصلہ کر لیا

اداکارہ نور نے شوبز کو خیرباد کہنے کا فیصلہ کر لیا، وہ مستقبل میں مذہبی پروگرامز کی میزبانی کا ارادہ رکھتی ہیں۔




اداکارہ نور کا میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا کہ میری زندگی میں اب وہ وقت کآ گیا ہے کہ میں شوبز سے دوری اختیار کروں، انکا مزید کہنا تھا کہ وہ اپنی بقیہ زندگی دین اسلام کی تعلیم اور اس کے فروغ کے لیے وقف کرنا چاہتی ہیں، اگر مذہبی پروگرام کرنے کا موقع ملا تو اس کی میزبانی کریں گی۔


جس کا مقصد صرف اورصرف یہی ہوگا کہ جو لوگ مجھے اپنا آئیڈیل مانتے تھے وہ مجھ میں تبدیلی کوبھی اپنائیں۔





























































































































































































































































قالب وردپرس

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...