https://goo.gl/N2EDKi
بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پر ایک بار پھر بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری کا سلسلہ شروع کردیا ہے، بھارتی فوج وادی لیپہ کے مختلف علاقوں کو نشانہ بنارہی ہے جس کے نتیجے میں دو خواتین شہید جبکہ چار افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
گولہ باری اتنی شدید ہے کہ اس کے باعث لوگ زیر زمین پناہ گاہوں میں چلے گئے ہیں جبکہ پاک فوج کی جانب سے بھارتی اشتعال انگیزی کا بھرپور جواب دیا جارہا ہے۔
درندہ صفت بھارتی فوج شہری آباد کو نشانہ بنارہی ہے۔ دوسری طرف پاک فوج نے دشمن کو منہ توڑ جواب دیا ہے جس کے بعد بھارتی بندوقیں خاموش ہوگئی ہیں۔
Urdu Khabrain
4زخمی, Breaking Pakistani News, Daily Pakistan News, Online Pakistani News, Pakistan latest News, Pakistan News, Pakistan Urdu News, Pakistani Khabrain, Top Pakistani News, اشتعال, انگیز, او, ایل, بھارتی, خواتین, دو, سی, سے, شہید, فائرنگ, فوج, پاکستان, کی
No comments:
Post a Comment