Monday, 23 October 2017

پاکستان سری لنکاون ڈے سیریز شاہینوں ک اشانداروائٹ واش

https://goo.gl/8nY9RY

شارجہ : پاکستان نے سری لنکا کو پانچویں ون ڈے میں نو وکٹ سے شکست دے کرسیریزمیں وائٹ واش کردیا۔



پاکستان نے سری لنکاکی جانب سے دیاگیا105 رنز کاہدف 21 ویں اوور میں پوراکردیا۔ پاکستان کی جانب سے فخرزمان نے48 رنزبنائے۔ امام الحق 45 اور فہیم اشرف 5 رنز پر ناٹ آؤٹ رہے۔


ٹیسٹ میچ میں کلین سوئپ کرنے والی سری لنکن ٹیم ون ڈے سیریز میں بے دانت کی شیر نظر آئی اور پاکستان نے پوری سیریز میں شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے حریف کو باآسانی شکست سے دوچار کر کے 5-0 سے کلین سوئپ مکمل کر لیا۔


اس سیریز میں شکست کے ساتھ ہی سری لنکن ٹیم نے نیا بدترین عالمی ریکارڈ بھی بنا دیا جو آج تک کرکٹ کی تاریخ میں کوئی بھی ٹیم نہ بنا سکی۔


پاکستان سے سیریز سے قبل سری لنکا کو 2017 میں جنوبی افریقہ اور بھارت کے ہاتھوں بھی کلین سوئپ کا منہ دیکھنا پڑا اور پاکستان کے خلاف شکست کے ساتھ ہی یہ ان کا رواں تیسرا کلین سوئپ ہے جو کرکٹ کی تاریخ کا نیا عالمی ریکارڈ ہے۔


اس سے قبل دنیا کی کسی بھی ٹیم کو ایک سال کے دوران تین کلین سوئپ نہیں ہوئے لیکن 2017 میں جنوبی افریقہ، بھارت اور پاکستان کے ہاتھوں کلین سوئپ کے ساتھ سری لنکا نے یہ بدترین ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔





























































































































































































































































قالب وردپرس

Urdu Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...