پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں ایک سو چھتیسویں لانگ کورس میں کامیاب ہونے والے کیڈٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کا انعقاد کیا گیا، پریڈ میں برطانوی فوج کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل نکولس نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔
پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں ایک سو چھتیسویں لانگ کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ ہوئی،، جس میں برطانوی فوج کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل نکولس نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور پریڈ کا معائنہ کیا۔
ایک سو چھتیسویں لانگ کورس میں سعودی عرب، فلسطین ، ترکمانستان اور لیبیا کے کیڈٹس نے بھی کمیشن حاصل کیا ،، پاسنگ آؤٹ پریڈ میں برطانوی فوج کے چیف آف جنرل اسٹاف نے کیڈٹس کو انعامات سے نوازا، تقریب میں سینیر ، جونیر اور ریٹائرڈ ملٹری افسران بھی شریک ہوئے، جب کہ پاس آؤٹ ہونے والوں کے اہل خانہ بھی اس موقع پر موجود تھے۔
No comments:
Post a Comment