سابق وزیر اعظم کے داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کہتے ہیں میں کوئی دہشت گرد نہیں جو مجھ پر تشدد ہو،ہم نے کوئی طیارہ اغوا نہیں کیا جو کسی سے ڈروں۔
احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر صحافی کے سوال آپ پر کسی نے تشدد تو نہیں کیا؟پر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کا کہنا تھا میں کوئی دہشت گرد نہیں جو مجھ پر تشدد ہو،ہم نے کوئی طیارہ اغوا نہیں کیا جو کسی سے ڈروں،مجھ پر کوئی دباﺅ نہیں۔
آرمی کی تربیت اسی لئے لی تھی،ہم نے آئین نہیں توڑا اور نہ ہی کوئی کرپشن یا منی لانڈرنگ کی،عدالتوں میں مقدمات کاسامناکریں گے۔
No comments:
Post a Comment