Sunday, 8 October 2017

قبل از وقت انتخابات کا فائدہ ہمیشہ حکمرانوں کو ہوا: سراج الحق

سراج الحق نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو مدت پوری کرنے کا موقع ملنا چاہئے۔




امیر جماعت اسلامی نے مطالبہ کیا کہ ختم نبوت سے متعلق ہونے والی ترمیم کی طرح شق 203 کو بھی واپس لیا جائے، حکومت ختم نبوت کے حلف میں تبدیلی کرنے والوں کو فارغ کرے۔


سراج الحق نے مزید کہا کہ عوام اور میڈیا کی بیداری نے اسلام دشمن قوتوں کو ناکام بنایا، حامد کرزئی کے داعش اور امریکہ کے بارے میں بیان کو سنجیدگی سے نہیں لینا چاہئے۔


 





























































































































































































































































قالب وردپرس

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...