Monday, 9 October 2017

فلمسازوں کی پہلی ترجیح اب بھی میں ہی ہوں: سجل علی

ماڈل و اداکارہ سجل علی نے کہا ہے کہ بھارتی فلم مام کی ملک اور بیرون ملک میں کامیابی اور میرے کام کی پذیرائی نے مجھے نیا حوصلہ دیا ہے ۔ مزید فلموں کی آفرز ہیں اس حوالے سے کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا ، میری کوشش ہے کہ ایک وقت میں ایک کام کروں ۔




ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز کاغان ویلی کی لالوسر جھیل کے حوالے سے منعقدہ نمائش میں کیا ۔


مذکورہ نمائش میں ندا یاسر ، آمنہ الیاس ، وسیم اکرم اور ان کی اہلیہ ، شرمیلا فاروقی ، اریبہ حبیب ، منال ، ماریہ ، رمشا ، ایرج اقبال ، سارہ لاکھانی ، سنبل ، انیلہ مرتضیٰ ، دعا جونیجو ، ایمان رانا ، فرزین ، حور ، حمنہ زبیری سمیت دیگر نے شرکت کی ۔


سجل علی کا کہنا تھا ٹی وی ڈراموں نے مجھے دنیا بھر میں شہرت و شناخت دی اس کو چھوڑنے کا تصور بھی نہیں کرسکتی ، فلمسازوں کی پہلی ترجیح اب بھی میں ہی ہوں ۔


انہوں نے کہا کہ ٹی وی ڈرامے فنکاروں کو زندہ رکھے ہوئے ہیں ۔ فلم انڈسٹری کے ریوائیول میں ٹی وی فنکاروں کے کردار کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا ۔ نامور فنکاروں نے فلموں میں جگہ بنانے کے بعد نئے آنیوالے فنکاروں کیلئے جگہ چھوڑ دی جو خوش آئند امر ہے ۔





























































































































































































































































قالب وردپرس

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...