Monday, 23 October 2017

کراچی میں گرمی نےشہریوں کی چیخیں نکال دیں



 

کراچی: روشنیوں کےشہر کا درجہ حرارت 41 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کر گیا۔


کراچی میں موسم گرم اور خشک ہے۔محکمہ موسمیات نےکہاکہ گرمی کایہ سلسلہ جمعہ کی شام تک برقراررہےگا۔ محکمہ موسمیات نے مزید بتایا کہ جمعہ کی شام سے سمندری ہوائیں چلنے سے درجہ حرارت میں کمی واقع ہوگی۔


 کراچی میں جمعرات کو سی این جی بندہونےکی وجہ سے پبلک ٹرانسپورٹ بھی کم رہی۔ شہریوں کوپبلک ٹرانسپورٹ کم ہونےسے شدیدمشکلات کا سامناکرنا پڑا۔ سماء

Email This Post

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...