https://goo.gl/H7SqJb
میکسیکو میں پاکستانی چاول پر عائد پابندی جلد اٹھنے کا امکان, رائس ایکپسوٹرز کا کہنا ہے پابندی کے خاتمے سے کثیر زرمبادلہ حاصل ہوگا۔
ٹی ڈیپ اور رائس ایکسپورٹرز کے وفد کی میکسیکو کے اعلیٰ حکام سے ملاقات ہوئی جس میں پاکستانی چاول کی میکسیکو برآمدات کا معاملہ زی غور آیا جس پر میکسیکو حکام نے چند تجاویز پیش کی ۔
یہ تجاویز اور ورک پلان وزارت خوراک کو بھی ارسال کر دیا گیا ہے ۔
رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے مطابق میکسیکو پاکستان کے لئے کافی اچھی مارکیٹ ہے اور یہاں سے کثیر زرمبادلہ حاصل ہوسکتا ہے ۔
چیئرمین رائس ایکسپوٹرز ایوسی ایشن رفیق سلیمان کا کہنا ہے کہ ایکسپوٹرز بہترین مشینری کا استعمال کرکے اعلیٰ کوالٹی کا چاول چین بھی برآمد کر رہے ہیں ۔
Urdu Khabrain
Business Khabrain, Business News, Business Urdu News, Pakistan Business News, Pakistani News, Top Business News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Business News, بزنس
No comments:
Post a Comment