Thursday, 26 October 2017

اسپاٹ فکسنگ میں معطل شرجیل خان کے کیس کی سماعت 30 اکتوبر تک ملتوی

https://goo.gl/TzTBFA

اسپاٹ فکسنگ کیس میں معطل شرجیل خان کے کیس کی سماعت 30 اکتوبر تک ملتوی کردی گئی ہے۔



اسپاٹ فکسنگ کیس میں معطل شرجیل خان کے کیس کی سماعت تیس اکتوبر تک ملتوی کردی گئی ہے۔


قانونی مشیر پی سی بی کے مطابق شرجیل خان کیس کا فیصلہ بہت جلد متوقع ہے۔


واضح رہے کہ 30 اگست کو پی سی بی نے پاکستان سپر لیگ میں اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں ملوث کرکٹر شرجیل خان پر کرکٹ سے متعلق کسی بھی قسم کی سرگرمی میں حصہ لینے پر 5 سال کی پابندی عائد کردی تھی۔ جبکہ 18 ستمبر کو شرجیل خان نے پابندی کے خلاف اپیل کا فیصلہ کیا تھا


 


 





























































































































































































































































قالب وردپرس

Urdu Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...