https://goo.gl/KYLra2
خبردار،ہوشیار،محفوظ ترین نیٹ ورک کمزور ترین نکلا۔تمام وائی فائی ڈیوائسز خطرے میں ہیں۔ کمینوکیشن سسٹم میں نقص سامنے آیا ہےاورہیکرز وائی فائی کے ذریعے سسٹم میں گھس سکتے ہیں۔
امریکی محکمہ خارجہ نے خطرے کی گھنٹی بجادی۔ سائبرسیکیورٹی واچ ڈاگز کی رپورٹ کے مطابق وائی فائی ڈیوائس بشمول کمپیوٹرز،فونزاورراﺅٹرز کے سیکیورٹی پروٹوکول میں نقص سامنے آیا ہے۔
ہیکرزاینڈرائیڈ فونزسےکریڈٹ کارڈ کے نمبر،پاس ورڈز،چیٹ پیغامات، ای میلز،تصاویر اور بہت کچھ چراسکتے ہیں۔
Urdu Khabrain
Pakistan Sci-Tech News, Pakistani News, Sci-Tech Khabrain, Sci-Tech News, Sci-Tech Urdu News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Sci-Tech News, سائنس و ٹیکنالوجی
No comments:
Post a Comment