Tuesday, 24 October 2017

ہاکی ایشیاء کپ؛پاکستان نےتیسری پوزیشن حاصل کرلی

https://goo.gl/Tqucwr


ڈھاکا:پاکستان نے جنوبی کوریا کو تین کے مقابلے میں چھ گول سے شکست دے کر ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔ میچ میں محمد اعجاز نے تین گول اسکور کئے۔


ایشیا کپ ہاکی میں گرین شرٹس نےتیسری پوزیشن حاصل کرلی۔ پاکستانی کھلاڑیوں نے کورین دفاع کی پرخچے اڑا دیئے۔


پہلے کوارٹر سے ہی پاکستان نے  مخالف گول پر حملے شروع کردیئے۔ دسویں منٹ میں محمد اعجاز نے برتری دلادی۔دوسرے کوارٹر کے آغاز میں جنوبی کوریا نے گول کرکے میچ برابر کیا۔پھر پاکستان نے لگاتار چار گول کرکے کوریا کی شکست یقینی بنادی۔


میچ ختم ہوا تو پاکستان نے چھ اور کوریا نے تین گول اسکورکئے تھے۔


مزید پڑھیں: پاکستان سری لنکاون ڈے سیریز شاہینوں ک اشانداروائٹ واش

مزید پڑھیں: بیٹے کی حرکت نے سچن ٹنڈولکر کو امیتابھ کے سامنے شرمندہ کردیا

مزید پڑھیں : بریکنگ نیوز بھارت میں آسٹریلین کرکٹ ٹیم پرخوفناک حملہ ۔۔ انتہائی افسوسناک خبر آگئی


Urdu Khabrain
News, Pakistan Sports News, Pakistani News, Samaa, Sports Khabrain, Sports News, Sports Urdu News, Urdu, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Sports News, World Sports News, ایشیاء, حاصل, نےتیسری, پوزیشن, کرلی, کپپاکستان, کھیل, ہاکی

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...