Monday, 30 October 2017

ڈی جی ایم او کا بھارتی ہم منصب سے شہری آبادی کو نشانہ بنانے پر احتجاج

https://goo.gl/FVBSsg

پاک فوج کے ڈائریکٹرجنرل ملٹری آپریشنز( ایم او) میجر جنرل ساحر شمشاد نے بھارتی ہم منصب سے ہاٹ لائن پر رابطہ کرکے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بچوں اور خواتین سمیت معصوم شہریوں کو نشانہ بنانے پر بھارتی فوجی حکام سے شدید احتجاج کیاہے۔



میجر جنرل ساحر شمشاد کا کہنا تھا کہ لائن آف کنٹرول پر بچوں اور خواتین سمیت معصوم شہریوں کو جان بوجھ کر نشانہ بنانا تشویشناک ہے۔ شہریوں کو نشانہ بنانا 2003 کے دونوں ملکوں کے مابین ہونے والے معاہدے کی خلاف ورزی ہے۔


انہوں نے کہا کہ پاکستان کنٹرول لائن کے پار شہری آبادی کو اپنا سمجھتا ہے جبکہ بھارتی فوج معصوم شہریوں کو نشانہ بنا رہی ہے۔


دوسری طرف نے پاکستانی ڈی جی ایم او پاکستان بھارت کی جانب سے کنٹرول لائن کے پار شہری آبادی کو نشانہ بنانے کا الزام کو یکسر طور پر مسترد کردیاہے۔





























































































































































































































































قالب وردپرس

Urdu Khabrain
Breaking Pakistani News, Daily Pakistan News, Online Pakistani News, Pakistan latest News, Pakistan News, Pakistan Urdu News, Pakistani Khabrain, Top Pakistani News, ابادی, احتجاج, او, ایم, بنانے, بھارتی, جی, سے, شہری, منصب, نشانہ, پاکستان, پر, ڈی, کا, کو, ہم

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...