لاس اینجلس : ہالی ووڈ کی نئی خوف ناک مناظر سے بحرپور فلم جِگسا کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔
دی اسپیئرنگ برادرز کی ڈائریکشن میں بننے والی سنسنی خیز فلم کی کہانی ایسے سنسنی خیز واقعات کے گِرد گھوم رہی ہے جس میں انسانوں کو بے دردی سے قتل کر دیا جاتا ہے۔ جادوئی طاقت کے زیرِ اثر جان سے جانے والے افراد کی قتل کی گتھی سلجھاتے ہوئے کئی خطرناک واقعات سے پردہ اُٹھتا ہے۔
No comments:
Post a Comment