Sunday, 15 October 2017

ماس ٹرانزٹ سرکلر ریلوے منصوبہ کاآغاز،پشاور کو نوشہرہ، مردان اور چارسدہ سے ملایا جائے گا

خیبرپختونخوا حکومت نے پشاور میں ماس ٹرانزٹ سرکلر ریلوے منصوبے پر جلد عملی کام شروع کرنے کے لئے ضروری لوازمات کو حتمی شکل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔




سرکاری ذرائع نے ریڈیو پاکستان کے پشاور کے نمائندے کو بتایا کہ سرکلر ریلوے منصوبہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کا حصہ ہے جس کے ذریعے پشاور کو نوشہرہ،مردان اور چارسدہ سے ملایا جائے گا۔


چین کی کمپنی منصوبے پر احسن طریقے سے کام یقینی بنانے کےلئے جلد پشاور میں اپنا دفتر کھولے گی۔


یہ منصوبہ دو ارب ساٹھ کروڑ روپے کی لاگت سے تین سال میں مکمل ہوگا جس سے صوبے میں تجارتی وکاروباری سرگرمیوں کو فروغ دینے میں مدد ملے گی۔





























































































































































































































































قالب وردپرس

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...