نیویارک (نگار روزنامہ 15 اگست 2017)مشہور زمانہ فلم ”لاسٹ ٹینگو ان پیرس(Last )“ انتہائی شرمناک جنسی مناظر کی وجہ سے پہلے ہی دنیا کی متنازع ترین فلموں میں شمار ہوتی ہے، لیکن اب اس کے ایک ریپ سین کے متعلق فلم کے ڈائریکٹر نے ایسا اعتراف کر دیا ہے کہ سننے والے واقعی ہل کر رہ گئے ہیں.اخبار ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق 1972ءمیں بننے والی فلم کے ڈائریکٹر برنارڈو برٹولوچی نے ایک انٹرویو میں یہ اعتراف کرکے دنیا کو پریشان کر دیا ہے کہ فلم کا متنازع ترین سین ، جس میںمارلن برانڈو ہیروئن ماریہ شنائیڈر کو ریپ کا نشانہ بناتا ہے،
محض ایک فلمی منظر نہیں بلکہ حقیقی ریپ تھا.
برنارڈو کا کہنا ہے کہ یہ سین سکرپٹ میں نہیں تھا اور ماریہ اس کے متعلق بے خبر تھیں. ان کا کہنا تھا کہ یہ بات صرف انہیں اور برینڈن کو معلوم تھی کہ ماریہ کے ساتھ کیا ہونے والا ہے. برنارڈو نے بتایا کہ یہ برینڈن کی ہی تجویز تھی، جس کا مقصد اس سین کو حقیقی رنگ دینا تھا. برنارڈو کے مطابق ان کا اپنا بھی یہی خیال تھا کہ اس صورت میں ماریہ ایک فلمی ایکٹر کی بجائے ایک حقیقی لڑکی کے تاثرات دیں گی.واضح رہے کہ مذکورہ سین کا شمار پہلے ہی فلمی تاریخ کے بیہودہ ترین مناظر میں ہوتا ہے،
[caption id="attachment_4328" align="alignnone" width="300"] American actor Marlon Brando (1924 - 2004), as Paul, and French actress Maria Schneider (1952 - 2011) as Jeanne, in 'Last Tango In Paris', directed by Bernardo Bertolucci, 1972. (Photo by Silver Screen Collection/Getty Images)[/caption]
لیکن اس انکشاف نے اس کی سنگینی میں ناقابل تصور اضافہ کردیا ہے. دنیا بھر کے فلمی شائقین اس انکشاف پر شدید غم و غصے کا اظہار کررہے ہیں. انٹرنیٹ صارفین کی بہت بڑی تعداد کا کہنا ہے کہ انہوں نے اس بات کا عہد کرلیا ہے کہ آئندہ برنارڈو اور برینڈن کی فلم پر نظر بھی نہیں ڈالیں گے.
Monday, 2 October 2017
وہ فلم جس میں ریپ کا سین عکسبند کرنے کیلئے اداکارہ کو واقعی ’ریپ‘ کردیا گیا
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment