ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی وڈ کے مشہور اداکار نوازالدین صدیقی کی والدہ تو بڑی چھپی رستم نکلی ہیں۔ شاید اکثر لوگوں نے کبھی ان کا نام بھی نہیں سنا ہوگا لیکن آپ یہ جان کر حیران ہوں گے کہ اس سال دنیا کی 100 بااثر ترین خواتین کی فہرست میں ان کا نام بھی شامل ہے۔
ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی 100 بااثر ترین خواتین کی فہرست میں بھارت کی کل 10 خواتین شامل ہیں، جن میں نوازالدین صدیقی کی والدہ مہرالنساءصدیقی کا نام بھی شام ہے۔ اپنی والدہ کے اس اعزاز کا اعلان خود نواز الدین صدیقی نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر کیا۔
انہوں نے والدہ کے ساتھ اپنی ایک خوبصورت تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی، جس کے ساتھ لکھا ”وہ خاتون جس نے ایک چھوٹے سے گاﺅں کے قدامت پسند خاندان سے تعلق ہونے کے باوجود تمام تر مشکلات کے سامنے غیر معمولی حوصلے کا مظاہرہ کیا۔
Friday, 6 October 2017
اداکار نواز الدین صدیقی کو تو آپ جانتے ہیں لیکن ان کی والدہ کون معروف ترین شخصیت ہیں؟ جان کر آپ کی حیرت کی کوئی انتہا نہ رہے گی
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment