Monday, 2 October 2017

مودی کے جھوٹ کا انکشاف کرتے ہوئے کنہیا کمار نے مودی کا اڑایا مذاق

سابق صدر جے این یو اسٹوڈنٹ یونین کنہیا کمار نے کہاکہ کسی بھی وزیراعظم کا اس قدر مذاق نہیں بنایاگیا ہے کہ جوموجودہ وزیراعظم کا بنایاجاتا ہے ۔









کنہیا کمار وزیر اعظم نریندر مودی پر ایک چٹکی لیتے ہوئے کہاکہ وہ ہر دوسری سیاسی جماعت کا نام لیتے ہیں اور ان کا مذاق اڑایا جاتا ہے۔ کنہیا کمار نے کہاکہ وہ دوسری کو ذلیل کرتے ہیں تاکہ لوگ ان سے سوال نہ کریں۔



کمار مزاحیہ انداز میں کہاکہ کچھ وقت مودی یہ بھول جاتے ہیں کہ وہ وزیراعظم نہیں بلکہ اپوزیشن لیڈر کہتے ہیں۔ کچھ بار ان سے لوگ سوال کرتے ہیں کہ ان تین سالوں میں انہوں نے کیا کیاہے۔ کمار نے کہاکہ مودی کا ہردعوی ایک وقت جھوٹا ثابت ہوجاتا ہے۔




قالب وردپرس

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...