مجھے اذان سے محبت۔۔۔مسجد جانا اچھا لگتا ہے،کنگنا رناوت کے بیان سے بھارتی غصے سے آگ بگولا
بھارت لبرل ازم کا پرچار کرتا ہے مگر وہاں ہندو انتہا پسندی بھی عروج پر ہے، مسلمانوں کو اور دیگر اقلیتوں کو مذہبی رسومات کی ادائیگی سے روکا جانا معمول کی بات ہے، یہاں تک بھارتی اداکار بھی مسلمانوں کی مذہبی رسومات کو تنقید کا نشانہ بنانے رہے ہیں،
رواں سال اپریل میں معروف بھارتی پلے بیک سنگر سونو نگم کا اذان کے حوالے سے متنازعہ بیانبھی سامنے آیا تھا ، مگر اب مشہور ادکارہ کنگنا رناوت نے اذان کے حوالے بیان دے کر ناقدین کے منہ بند کر دئیے ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کنگنارناوت کا کہنا تھا کہ مجھے ذاتی طور پر اذان سے محبت ہے، جب ہم تنو ویڈز منو کی لکھنو میں شوٹنگ کر رہے تھے تو پانچوں وقت مجھے اذان کی آواز سنائی دیتی تھی جو میرے کانوں کو انتہائی بھلی محسوس ہوتی تھی ، مجھےیوں لگتا تھا کہ میں خود سے گفتگو کر رہی ہوں ۔کوئی بھی مذہبی سرگرمی ہو مجھے پسند ہے، مجھے مسجد میں جانا اچھا لگتا ہے اور میں اس کے ساتھ ساتھ مندر اور چرچ بھی جاتی ہوں۔

Wednesday, 4 October 2017
مجھے اذان سے محبت۔۔۔مسجد جانا اچھا لگتا ہے،کنگنا رناوت کے بیان سے بھارتی غصے سے آگ بگولا
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment