گزشتہ دنوں ملائیشیاءمیں ایک ایسی خاتون شخصیت کی آمد ہوئی کہ پورا ملک ہی انٹرنیٹ پر فحش فلمیں ڈھونڈنے میں لگ گیا ۔ یہ شخصیت کوئی اور نہیں بلکہ فحش فلموں کی معروف جاپانی نژاد کینیڈین اداکارہ ماریا اوزوا (Maria Ozawa)تھی۔
دی سٹار کی رپورٹ کے مطابق جیسے ہی ماریا کی ملائیشیاءمیں آمد کی خبر سامنے آئی، ملائیشین شہریوں نے اس قدر اس کی فحش فلمیں انٹرنیٹ پر تلاش کرنی شروع کر دیں کہ اس کا نام گوگل ٹرینڈز میں سرفہرست آ گیا۔
اس کی فلموں کے ساتھ ساتھ ملائیشین شہری ”ماریا اوزوا کی ملائیشیاءمیں آمد“ ، ”ماریا اوزوا کون ہے؟“ اور ”ماریہ اوزوا کہاں کی رہنے والی ہے؟“ جیسے سوالات بھی گوگل پر بہت زیادہ سرچ کیے گئے۔
اکتوبر2009ءمیں ماریا انڈونیشیاءگئی تھی۔ اس وقت انڈونیشیاءمیں بھی یہی صورتحال پیدا ہو گئی تھی اور لوگوں نے انٹرنیٹ پر اس کی فلموں کو اس قدر تلاش کیا تھا کہ گوگل ٹرینڈز میں اس کا نام سرفہرست آ گیا تھا۔
واضح رہے کہ اپنے کوالالمپور میں قیام کے دوران ماریاایک نائٹ مارکیٹ اور شہر بھر میں کئی شراب خانوں میں گئی۔
Tuesday, 3 October 2017
فحش فلموں کی معروف اداکارہ ماریا اوزوا (Maria Ozawa) ملائیشیاء پہنچی تو پورا ملک انٹرنیٹ پر ماریا کی فحش فلمیں ڈھونڈنے میں لگ گیا
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment