Wednesday, 8 November 2017

چکوال میں بس پُل سے گرگئی، 16 افراد جاں بحق

https://goo.gl/N6Z42w

ڈسٹرکٹ چکوال میں تلہ گنگ کے قریب ڈھوک پٹھان کےمقام پربس پُل سےگر گئی جس کے نتیجے میں 16 افرادجاں بحق ہوگئے۔



تفصیلات کے مطابق حادثے میں 35 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ بس کوہاٹ سے رائے ونڈ جارہی تھی۔


ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کو مقامی ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔


بس میں سوار افراد رائیونڈ میں اجتماع کے لیے جارہے تھے جبکہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔





























































































































































































































































قالب وردپرس

Urdu Khabrain
16, Breaking Pakistani News, Daily Pakistan News, Online Pakistani News, Pakistan latest News, Pakistan News, Pakistan Urdu News, Pakistani Khabrain, Top Pakistani News, افراد, بحق, بس, جاں, سے, میں, پاکستان, پل, چکوال, گرگئی

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...