Thursday, 9 November 2017

راولپنڈی میں کار حادثے میں 3 کالج پروفیسرز جاں بحق

https://goo.gl/euuT97


چکری روڈ پر کار حادثے کے نتیجے میں ملتان کے گورنمنٹ ایمرسن کالج کے 3 پروفیسرز جاں بحق ہوگئے۔





راولپنڈی میں موٹروے پرچکری روڈ کے قریب کار تیز رفتاری کے باعث حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں ملتان کے گورنمنٹ ایمرسن کالج کے 3 پروفیسرز جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں ایسوسی ایٹ پروفیسرز رانا دلشاد اورراوؤ ذوالفقارجب کہ اسسٹنٹ پروفیسر راؤ ظفر اقبال شامل ہیں۔


پولیس کے مطابق تینوں پروفیسرز مری جارہے تھے کہ حادثہ پیش آیا، تینوں پروفیسرز کی میتیں پمز اسلام آباد جبکہ ایک زخمی پروفیسربھی پمزمیں زیرعلاج ہے۔




قالب وردپرس
Urdu Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...