https://goo.gl/SksZgF
بین الاقوامی بلین مارکیٹ فی اونس سونے کی قیمت1 ڈالر کی کمی سے1275 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعہ کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب50 روپے اور43 روپے کی کمی واقع ہوئی۔
کراچی حیدرآباد سکھر ملتان فیصل آباد لاہور اسلام آباد راولپنڈی پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر53050 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت گھٹ کر45471 روپے ہوگئی تاہم اس کے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت 10 روپے کے اضافے سے780 روپے اور فی دس گرام چاندی کی قیمت8.57 روپے بڑھ کر668.57 روپے ہوگئی۔
Urdu Khabrain
Business Khabrain, Business News, Business Urdu News, Pakistan Business News, Pakistani News, Top Business News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Business News, بزنس
No comments:
Post a Comment