Friday, 10 November 2017

جاپان: شدید بارشوں نے تباہی مچادی، 6 افراد ہلاک 20 لاپتہ

https://goo.gl/oCKw2W


جاپان میں شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث مختلف حادثات میں 6 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ تباہی سے نمٹنے کے لئے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔





جاپان میں گزشتہ 2 روز سے جاری موسلادھار بارشوں نے تباہی مچادی ہے۔ سیلابی ریلے میں بہہ کر 20 افراد لاپتہ ہوگئے ہیں۔ سڑکیں تالاب کا منظر پیش کر رہی ہیں۔ ہزاروں افراد کو محفوظ مقامات منتقل ہونے کا انتباہ دیا گیا ہے۔


پشتوں میں شگاف پڑنے سے پانی شہر میں داخل ہوگیا ہے جس نے کئی مکانات، سڑکوں اور اسکولوں کو تباہ کردیا ہے۔ ہزاروں شہریوں کو زمین کھسکنے کے واقعات کا بھی سامنا ہے جن کی مدد کے لئے فوج حرکت میں آ گئی ہے۔




قالب وردپرس
Urdu Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...