Wednesday, 1 November 2017

پی ایس ایل کا فائنل کراچی میں کرانے کی تجویز زیر غور ہے، نجم سیٹھی

https://goo.gl/DHKkgC

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیرمین نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کا فائنل کراچی میں کرانے کی تجویز زیر غور ہے۔



لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نجم سیٹھی نے کہا کہ ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے شیڈول کا اعلان آئندہ دو چار روز میں کیا جائے گا۔


انہوں نے کہا کہ پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کا فائنل کراچی میں کرانے کی تجویز زیر غور ہے اور ساتھ ہی 2 پلے آف لاہور میں کرانے کی تجویز ہے۔


ایک سوال کے جواب میں نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ بھارت انڈر 19 کپ میں شرکت کرے یا نہ کرے لیکن ٹورنامنٹ اپریل میں پاکستان میں ہی ہوگا۔





























































































































































































































































قالب وردپرس

Urdu Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...