Wednesday, 1 November 2017

چین نے دنیا کا سب سے بڑا کارگو ڈرون تیار کرلیا

https://goo.gl/K9r3Kz

چین نے ڈرون ٹیکنالوجی میں ایک اور سنگل میل عبور کرلیا ہے،چین نے دنیا کا سب سے بڑا کارگو ڈرون تیار کرلیا ہے۔



چین میں تیارہ کردہ دنیا کے سب سے بڑے ڈرون کارگو طیارے اے ٹی ٹو ہنڈرڈ نے مشرقی چین کے شہر ویے وان سٹی کے رن وے اپنی پہلی کامیاب پرواز مکمل کی۔


طیارے نے بلند ترین پرواز کا ٹیسٹ بھی مکمل کیا اور واپس لینڈنگ بھی کی۔


چینی حکام کا کہنا ہے کہ طیارے کی مدد سے باآسانی ضروریات کی اشیا کو قریبی شہروں تک پہنچایا جاسکتا ہے۔





























































































































































































































































قالب وردپرس

Urdu Khabrain
Pakistan Sci-Tech News, Pakistani News, Sci-Tech Khabrain, Sci-Tech News, Sci-Tech Urdu News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Sci-Tech News, سائنس و ٹیکنالوجی

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...