https://goo.gl/bpLDa3
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے شہید کیپٹن جنید کے اہلخانہ سے ملاقات کی ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف نے شہید جنید کی قبر پر فاتحہ خوانی کی اور پھول چڑھائے۔
اس سے قبل افغانستان کیلئے چین کے نمائندہ خصوصی ڈینگ ژی جن نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جی ایچ کیو میں ملاقات کی۔ ملاقات میں دوطرفہ امور اور خطے کی صورتحال سمیت افغان بارڈر مینجمنٹ کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
Urdu Khabrain
Breaking Pakistani News, Daily Pakistan News, Online Pakistani News, Pakistan latest News, Pakistan News, Pakistan Urdu News, Pakistani Khabrain, Top Pakistani News, ارمی, اہلخانہ, جنید, سے, شہید, ملاقات, پاکستان, چیف, کی, کیپٹن, کے
No comments:
Post a Comment