Monday, 20 November 2017

اسحاق ڈار کے خلاف ریفرنس کی سماعت آج ہو گی

https://goo.gl/pMdeju

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت آج پھر ہوگی۔ نیب کی جانب سے ملزم کو اشتہاری قرار دینے کی درخواست پر غور ہوگا۔



وفاقی وزیر خزانہ اسحاق کے خلاف اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت آج ہوگی۔ان کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کے ریفرنس کی تیرہ سماعتیں ہوچکی ہیں۔


اسحاق ڈار سات بار حاضرہوئے اور پانچ مرتبہ غیر حاضر، اسی بنا پر ان کے وارنٹ گرفتاری بھی کئے جا چکے، اسحاق ڈار کی جانب سے میڈیکل رپورٹس بھی جمع کرائی گئیں کہ وہ بیمار ہیں۔ مگرعدالت نے میڈیکل رپورٹس کو مسترد کرتے ہوئے حاضری سے استثنا کی درخواست بھی خارج کردی۔


عدالت کی طرف سے کہا گیا کہ اسحاق ڈار ایک بار پیش ہوں پھر اس درخواست کو زیر غور لائیں گے۔





























































































































































































































































قالب وردپرس

Urdu Khabrain
Breaking Pakistani News, Daily Pakistan News, Online Pakistani News, Pakistan latest News, Pakistan News, Pakistan Urdu News, Pakistani Khabrain, Top Pakistani News, آج, اسحاق, خلاف, ریفرنس, سماعت, پاکستان, ڈار, کی, کے, گی, ہو

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...