Monday, 20 November 2017

کراچی: آصفہ بھٹو زرداری کا لیاری میں باکسنگ کلب کا دورہ

https://goo.gl/PksPCd

پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری کی بیٹی آصفہ بھٹو زرداری نے لیاری میں ینگ باکسنگ کلب کا دورہ کیا اور باکسرز سے ملاقات کی۔



آصفہ بھٹو زرداری کے لیاری باکسنگ کلب کے دورے کے موقع پر پی پی رہنما ناز بلوچ اور پارٹی کارکنان بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔


اس موقع پر آصفہ بھٹو زرداری نے باکسنگ کلب میں تربیت پانے والی خواتین باکسرز سے ملاقات بھی اور باکسنگ کا مظاہرہ کرکے ان کی بھرپور حوصلہ افزائی کی۔ باکسنگ کلب انتظامیہ نے آصفہ بھٹو زرداری کو علاقے میں باکسنگ کی ترقی سے متعلق کیئے گئے اقدامات سے آگاہ کیا۔


 



آصفہ بھٹو زرداری خواتین باکسرز کی عالمی طرز پر تربیت فراہم کرانے کےلئے ہر ممکن تعاون فراہم کرنے کی یقین دہانی بھی کروائی۔





























































































































































































































































قالب وردپرس

Urdu Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...