Sunday, 12 November 2017

پی سی بی بورڈ آف گورنرزکیلئے نجم سیٹھی کی نامزدگی منظور

https://goo.gl/yPC9im


پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے بورڈ آف گورنرز کے لیے پی سی بی ایگزیکٹیو کیمٹی کے چئیرمین نجم سیٹھی کی نامزدگی کی منظوری دے دی گئی۔





اس کے ساتھ ہی آدم جی انشورنس اور کے ایس بی پمپز انڈسٹریز کے سی ای او عارف اعجاز کے نام کی بھی منظوری دے گئی۔


وزیراعظم ہاؤس سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے پی سی بی کے بورڈ آف گورنرز کے لیے نجم عزیز سٹیھی اور عارف اعجاز کے ناموں کی منظوری دے دی۔



دونوں نامزدگیوں کی مدت کا آغاز 6 اگست 2017 سے ہوگا۔


نجم سیھٹی پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) کے چئیرمین کے طور پر خدمات انجام دیتے رہے ہیں۔


واضح رہے کہ رواں ماہ کے آخر میں پی سی بی کے بورڈ کے اجلاس میں نئے چئیرمین کا انتخاب کیا جائے گا، موجودہ چیئرمین شہریار خان اگست 2017 کے وسط میں اپنی 3 سالہ مدت مکمل کرلیں گے۔




قالب وردپرس
Urdu Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...