https://goo.gl/9uCcYe
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر ایران پہنچ گئے ہیں۔
ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق دورے کے دوران جنرل قمر جاوید باجوہ ایران کی سویلین اور فوجی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔
COAS arrived Tehran, Iran on official visit. Scheduled to meet Iranian civilian and military leadership.
— Maj Gen Asif Ghafoor (@OfficialDGISPR) November 5, 2017
خیال رہے کہ گزشتہ ماہ آرمی چیف نے افغانستان کا دورہ کیا تھا جس کے دوران انہیں صدارتی محل مدعو کیا گیا۔
دورے کے دوران جنرل قمر جاوید باجوہ کی افغان صدر اشرف غنی سے بھی ملاقات ہوئی جس کے دوران دونوں رہنماؤں کے درمیان علاقائی سلامتی اور باہمی تعلقات پر تبادلہ خیال ہوا تھا۔
Urdu Khabrain
Breaking Pakistani News, Daily Pakistan News, Online Pakistani News, Pakistan latest News, Pakistan News, Pakistan Urdu News, Pakistani Khabrain, Top Pakistani News, ارمی, ایران, دورے, سرکاری, پاکستان, پر, پہنچ, چیف, گئے
No comments:
Post a Comment