Saturday, 4 November 2017

پاکستان کرکٹ کےلیےاچھی خبر

https://goo.gl/cjsSFY

لاہور:چئیر مین نجم سیٹھی نے کہاہےکہ پاکستان کرکٹ کامیابی کےٹریک پرآگئی ہے۔


لاہورمیں میڈیاسے بات کرتےہوئےنجم سیٹھی نےکہاکہ پاکستان کرکٹ کےاچھےدن آگئے ہیں۔ انھوں نے بتایاکہ تمام صورتحال خوش اسلوبی سے آگے بڑھ رہی ہے۔ انھوں نے امید ظاہر کی کہ اس ہی طرح پاکستان آگے بڑھے،پاکستان اور پاکستانیوں کومزید خوشیاں ملیں۔


نجم سیٹھی نےکہاکہ سرفرازاور ان کی ٹیم پر فخرہے۔ یہ تمام لڑکے سپراسٹارز ہیں۔ انھوں نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچزکی بھی تعریف کی۔


نجم سیٹھی نے کہاکہ پاکستان نےٹیسٹ کےبعدٹی ٹوئنٹی میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے جوخوش آئندہ اقدام ہے۔


Urdu Khabrain
News, Pakistan Sports News, Pakistani News, Samaa, Sports Khabrain, Sports News, Sports Urdu News, Urdu, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Sports News, World Sports News, خبر, پاکستان, کرکٹ, کھیل, کےلیےاچھی

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...