Saturday, 4 November 2017

شہزادہ محمد بن سلمان دنیا بھر کو دہشتگردی کے بھنور سے نکال سکتے ہیں

https://goo.gl/pZ1o12


برطانوی جریدے دی مرر نے اس اعتماد کا اظہار کیا ہے کہ سعودی ولی عہدو نائب وزیراعظم و وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان دنیا بھر کو دہشتگردی کے بھنور سے نکال سکتے ہیں۔ اس اعتماد کا اظہار برطانوی اخبار دی مرر نے کیا.


مرر کا کہنا ہے کہ شہزادہ محمد بن سلمان نے ”سرمایہ کاری کے مستقبل“ عالمی پروگرام میں سعودی عرب کو جدید خطوط پر استوار کرنے اور اسے اسلامی میانہ روی کی طرف واپس لیجانے کے عزم کا اظہار کرکے پوری دنیا کو امید کی روشنی دی ہے۔ جریدے نے سعودی امور کے ماہر جین کینمنڈ کی رپورٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ محمد بن سلمان سعودی عرب کو جدید تر بنا سکتے ہیں۔ اسے انتہا پسندی کے بھنور سے نکال سکتے ہیں۔ ایسا ہوگا تو پوری دنیاکو دہشتگردی سے نمٹنے میں مدد ملے گی۔



Urdu Khabrain
Pakistan World News, Pakistani News, Top World News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral World News, World Khabrain, World News, World Urdu News, انٹرنیشنل, بن, بھر, بھنور, دنیا, دہشتگردی, سلمان, سکتے, سے, شہزادہ, محمد, نکال, کو, کے, ہیں

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...