https://goo.gl/M4UkAQ
نئی دہلی:سماجی و سیاسی ماہر تعلیمات اوریوٹیوب کے طنزیہ مقرراور دھرو راٹھی کے مطابق انڈیا کا نمبرایک پروپگنڈہ نیوز چیانل ’ ریپبلک انڈیا‘ جس کے ایڈیٹر انچیف ارنب گوسوامی ہیں نہایت متعصب چیانل ہے جس کو کم سے کم نیوز پر فروخت کیاگیا ہے۔
Urdu Khabrain
ارنب گوسوامی, دھرو راٹھی, نئی دہلی, پردہ فاس
No comments:
Post a Comment