Thursday, 2 November 2017

اداکارہ سونم کپور کو سانس لینے میں تکلیف کی شکایت

https://goo.gl/L6sBnf


ممبئی: بالی وڈ اداکارہ سونم کپور کو پھیپھڑوں کے ورم کے باعث سانس لینے میں دشواری کا سامنا ہے۔





سونم کپور فلمی دنیا کی صف اول کی اداکارہ ہیں اور اپنے فیشن اسٹائل کے باعث الگ شناخت رکھتی ہیں۔


اداکارہ اپنے پروڈکشن ہاؤس میں بننے والی فلم ’ویرے دی ویڈنگ‘ میں کرینہ کپور کے ساتھ شوٹنگ میں مصروف ہیں۔


مزید پڑھیں: ’رئیس کے بعد کامیڈی فلم کرنی تھی، تاہم ورنہ کی آفر آگئی‘


‏مزید پڑھیں : ندیل بلوچ کے والدین قاتل بیٹے کو بچانے کیلئے سرگرم


بالی وڈ اداکارہ رچا چڈہ نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ کسی اور کو ممبئی کے اوپر دھند دکھ رہی ہے؟ کیوں کہ پچھلے کئی دنوں سے مجھے سانس لینے میں پریشانی ہورہی ہے اور ایسا لگ رہا ہے کہ ہم پاؤڈر کھا رہے ہیں۔




Urdu Khabrain
Pakistan World News, Pakistani News, Top World News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral World News, World Khabrain, World News, World Urdu News, انٹرنیشنل

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...