Saturday, 18 November 2017

پاک بھارت ڈی جی ملٹری آپریشنز کا ہاٹ لائن پر رابطہ

https://goo.gl/YhZinm

پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ملٹری آپریشنز کا ہاٹ لائن پر رابطہ، سول آبادی کو دانستہ نشانہ بنانا غیرپیشہ ورانہ اور غیراخلاقی عمل ہے، پاکستانی ڈی جی ایم او کا بھارتی ہم منصب کو پیغام۔



آئی ایس پی آر کے مطابق، پاکستان کے ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز نے اپنے بھارٹی ہم منصب سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اشتعال انگیزی سے معصوم جانوں کا نقصان ہو رہا ہے اور اس سے بھارت کو ناقابل برداشت نقصان اٹھانا پڑ سکتا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق، آج ہونے والا رابطہ خلاف معمول تھا۔





























































































































































































































































قالب وردپرس

Urdu Khabrain
Breaking Pakistani News, Daily Pakistan News, Online Pakistani News, Pakistan latest News, Pakistan News, Pakistan Urdu News, Pakistani Khabrain, Top Pakistani News, اپریشنز, بھارت, جی, رابطہ, لائن, ملٹری, پاک, پاکستان, پر, ڈی, کا, ہاٹ

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...