https://goo.gl/vozSeR
روس کے شہر سینٹ پیٹرز برگ میں دھماکے کے نتیجے میں 10 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ 200 گرام کا دھماکا خیز مواد سپر مارکیٹ کے اسٹوریج ایریا میں ایک بیگ میں رکھا گیا تھا۔
روسی میڈیا کے مطابق دھماکا سینٹ پیٹرز برگ کی سپر مارکیٹ میں ہوا جس کے نتیجے میں 10 افراد زخمی ہوگئے جنہیں قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا۔ 200 گرام کا دھماکا خیز مواد سپر مارکیٹ کے اسٹوریج ایریا میں ایک بیگ میں رکھا گیا تھا۔ دھماکے کے بعد پولیس نے جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے کر سپرمارکیٹ کو خالی کرالیا جب کہ دھماکے کی ذمے داری کسی گروپ نے قبول نہیں کی۔
واضح رہے کہ اپریل میں سینٹ پیٹرز برگ کے سب وے میں دھماکے کے نتیجے میں 16 افراد ہلاک اور50 سے زائد زخمی ہوئے تھے۔
Urdu Khabrain
Pakistan World News, Pakistani News, Top World News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral World News, World Khabrain, World News, World Urdu News, انٹرنیشنل
Thursday, 28 December 2017
روس کے شہر سینٹ پیٹرز برگ میں دھماکے سے 10 افراد زخمی
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment